یمنی فورسز نے 15 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا

یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ تعز میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 15 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سبا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ تعز میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 15 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ تعز کے علاقہ موزع میں سعودی عرب سے وابستہ کرائے کے فوجیوں کے خلاف کارروائی کے دوران 15 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ یمنی ذرائع مطابق یمن کے مغربی محاذ پر بھی یمنی فورسز نے سعودی عرب سے وابستہ عبدالرحمن الصبیحی نامی شخص کو اس کے ساتھیوں سمیت ہلاک کردیا ہے۔

News Code 1877954

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 11 =