جیزان میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک

سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان پر یمنی فورسز اور قبائل نے حملہ کرکے متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سبا نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان پر یمنی فورسز اور قبائل نے حملہ کرکے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے الرمضہ اور الطوال علاقوں میں  2 جداگانہ کارروائیوں میں متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔ ادھریمنی فورسز نے  صوبہ تعز میں سعودی عرب سے وابستہ دہشت گردوں کی کارروائی کو ناکام بنا دیا ہے۔   

News Code 1861131

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha