یمنی فورسزکا سعودی فوجیوں کے اجتماع پر راکٹوں سے حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے شہر عسیر میں سعودی فوجیوں کے ایک اجتماع پر راکٹوں سے حملہ کرکے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے شہر عسیر میں سعودی فوجیوں کے ایک اجتماع پر راکٹوں سے حملہ کرکے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہر العسیرمیں سعودی فوجیوں کے ایک اجتماع پر راکٹوں سے حملہ کرکے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔

یمنی فورسز نے نجران میں بھی کئی سعودی فوجی چیک پوسٹوں پر حملہ کرکے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیاہے۔

ادھر یمن کی شہری آبادی پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک ہزاروں یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1860139

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =