نجران میں سعودی عرب کے 10 فوجی ہلاک

سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران میں یمنی فورسز اور قبائل کے حملے میں سعودی عرب کے 10 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں میں 5 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران میں یمنی فورسز اور قبائل کے حملے میں  سعودی عرب کے 10 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں میں 5 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ السدیس میں سعودی عرب کے فوجیوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے 10 فوجی واصل جہنم ہوگئے یمنی فورسز نے سعودی عرب کی ایک فوجی گاڑی کو بھی الخضراء علاقہ میں تباہ کردیا ہے۔ ادھر صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں میں یمن کے پانچ شہری شہید ہوگئے ہیں۔

News Code 1869415

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 5 =