22 مارچ، 2016، 6:15 PM

صوبہ تعز میں درجنوں سعودی مزدور ہلاک/ ایک ٹینک اور 4 گاڑیاں تباہ

صوبہ تعز میں درجنوں سعودی مزدور ہلاک/ ایک ٹینک اور 4 گاڑیاں تباہ

یمن کے صوبہ تعز میں یمنی فورسز اور قبائل نے کئی درجن سعودی مزدوروں اور کرائے کے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا جبکہ ایک ٹینک اور 4 فوجی گاڑيوں کو بھی تباہ کردیا ہے۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ تعز میں یمنی فورسز اور قبائل نے کئی درجن سعودی مزدوروں اور کرائے کے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا جبکہ ایک ٹینک اور 4 فوجی گاڑيوں کو بھی تباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج اور قبائل نے یمن کے صوبہ تعز کے الضباب علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران درجنوں سعودی مزدوروں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے ۔ ادھر صوبہ عدن کے دار السعد علاقہ میں بھی مسلح افراد نے سعودی عرب سے وابستہ مزدور احمد یوسف کو ہلاک کردیا ۔

News ID 1862731

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha