یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں 5 سعودی مزدوروں کو ہلاک کردیا

یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے علاقہ صرواح میں کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 5 مزدوروں اور کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے علاقہ صرواح میں کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 5 مزدوروں اور کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ یمنی فورسز کی یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں اور مزدوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے صرواح علاقہ میں کارروائی کے دوران 5 سعودی مزدوروں کو ہلاک کردیا ہے۔

News Code 1871071

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha