یمنی فورسز کے حملے میں سعودیہ کے 3 کرائے کے فوجی ہلاک

یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے کرائے کے تین فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے کرائے کے تین فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل کی جانب سے سعودی عرب کی بربریت کا مقابلہ جاری ہے۔ صوبہ مارب میں مینی فورسز نے تین سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے  صرواح علاقہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو نشانہ بنایا۔ ادھر یمن پر سعودی عرب کے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک ہزاروں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1873853

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 6 =