11 مئی، 2018، 3:18 PM

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 7 فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 7 فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا

یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 7 فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 7 فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب سے وابستہ اتحادی فوجیوں کے خلاف کارروائی کے دوران 7 سعودی مزدوروں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

News ID 1880641

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha