صعدہ پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں شدت

یمن پرسعودی عرب کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگي جہازوں نے صوبہ صعدہ پر ہوائی حملوں میں شدید اضافہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پرسعودی عرب کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگي جہازوں نے صوبہ صعدہ پر ہوائی حملوں میں شدید اضافہ کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگي جہازوں نےصوبہ صعدہ میں  اپنے تازہ ترین حملے میں بنی معاذ کے علاقہ کو نشانہ بنایا ہے سعودی جنگی جہازوں نے اس علاقہ پر تین بار بمباری کی ہے۔ ادھر یمنی فورسز نے بھی جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر کئی میزائل داغے ہیں۔

News Code 1857491

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 9 =