مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری میں یمن کے ممتاز عالم دین علامہ الحمیضہ اپنے پانچ ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے ہیں۔ ادھر یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی سرحدی علاقوں نجران اور ظہران پردرجنوں میزائل فائر کئے ہیں۔ یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ بربریت رمضان میں بھی جاری ہے جس میں اب تک ہزاروں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری میں یمن کے ممتاز عالم دین اپنے پانچ ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے ہیں۔
News ID 1856099
آپ کا تبصرہ