مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری جاری ہے صوبہ صعدہ میں سعودی بمباری کے نتیجے میں 7 افراد شہید ہوکئے ہیں جبکہ یمنی فوج کی ایک کارروائی میں 22 اماراتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر صوبہ البیضا میں الثورہ اسپتال کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد شہید اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری جاری ہے صوبہ صعدہ میں سعودی بمباری کے نتیجے میں 7 افراد شہید ہوکئے ہیں جبکہ یمنی فوج کی ایک کارروائی میں 22 اماراتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1857888
آپ کا تبصرہ