اردن میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 فوجی ہلاک

اردن میں شام سے ملحقہ سرحدی علاقے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 فوجی ہلاک جب کہ 14 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیرملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اردن میں شام سے ملحقہ سرحدی علاقے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 فوجی ہلاک جب کہ 14 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اردن میں شام کی سرحد سے ملحقہ ضلع رکبان میں واقع مہاجرین کے کیمپ کے قریب ایک فوجی چوکی کے قریب کارمیں سوارخودکش حملہ آورنے گاڑی کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔ بم دھماکے میں اردن کے 6 فوجی ہلاک جب کہ 14 زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1864891

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha