مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 7 فلسطینی نوجوان شہید اور 145 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی کے مظالم کا شکار فلسطینیوں نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا، غزہ شہر اور خان یونس میں مظاہرین کی پیش قدمی روکنے کے لیے اسرائیلی فوج نے نہتے مظاہرین پر وحشیانہ فائرنگ کردی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 7 فلسطینی نوجوان شہید جبکہ 145 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
![فلسطین میں اسرائیلی فائرنگ سے 7 فلسطینی شہید/145 زخمی فلسطین میں اسرائیلی فائرنگ سے 7 فلسطینی شہید/145 زخمی](https://media.mehrnews.com/d/2015/10/04/3/1858096.jpg?ts=1486462047399)
فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 7 فلسطینی نوجوان شہید اور145 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1858747
آپ کا تبصرہ