اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 5 فلسطینیوں کو شہید کردیا

عرب ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 5 نہتے فلسطینی شہریوں کو شہید کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 5 نہتے فلسطینی شہریوں کو شہید کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق فلسطین کے جنوبی ضلع ہیبرون میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 4 فلسطینی شہریوں کو شہید کردیا جبکہ نابلس میں بھی چھاپوں کے دوران ایک فلسطینی  شہری کو شہید کردیا گیا۔

News Code 1863053

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 3 =