الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی عرب کے 9 ہوائی حملے

سعودی عرب کی ظالم و جابر حکومت کی یمنی عوام کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی عرب نے 9 ہوائی حملے کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی ظالم و جابر حکومت کی یمنی عوام کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے یمن کی  الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی عرب نے 9 ہوائی حملے کئے ہیں۔ ادھر صوبہ حجہ کے شہر حرض میں بھی سعودی عرب ک ےجنگی جہازوں نے بمباری کی ہے جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1857478

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 5 =