سعودیہ کا فوجی ہیڈ کوارٹر یمن کے گراڈ میزائلوں کی زد میں

عرب ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ عسیر میں واقع ظہران میں سعودیہ کے فوجی ہیڈ کوارٹر پر 5 گراڈ میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ عسیر میں واقع ظہران میں سعودیہ کے فوجی ہیڈ کوارٹر پر 5 گراڈ میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

ادھر المسیرہ کے مطابق سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے یمن کے مختلف صوبوں پر وحشیان بمباری کا سلسلہ جاری رکھا جس میں متعدد یمنی فوجی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1857242

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 3 =