یمنی فورسزکا سعودی فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں سے حملہ

یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر یمنی فورسز نے سعودی عرب کے الردیف فوجی اڈے پر کئی راکٹ فائر کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر یمنی فورسز نے سعودی عرب کے الردیف فوجی اڈے پر کئی راکٹ فائر کئے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق الردیف فوجی اڈے پر آگ لگ گئی ہے  یمنی فورسز نے مخروق چیک پوسٹ پر بھی سعودی عرب کی 4 فوجی گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا ہے۔

News Code 1855916

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =