یمنی فورسز کے میزائل حملے میں 7 سعودی فوجی ہلاک

یمن کی سرحد کے قریب یمنی فورسز کے میزائل حملے میں سعودی عرب کے 7 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں جن میں ایک فوجی افسر بھی شامل ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی سرحد کے قریب  یمنی فورسز کے میزائل حملے میں سعودی عرب کے 7 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں جن میں ایک فوجی افسر بھی شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنوبی شہر نجران میں یمن فورسز کے میزائل حملے میں سعودی عرب کے درجنوں فوجی ہلاک ہوگئے ہیں لیکن سعودی عرب نے 7 فوجیوں اور ایک افسر کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ یمنی فورسز اور قبائل سعودی عرب کو اس کی جارحیت اور بربریت کا منہ توڑ جواب دے رہے ہیں۔

News Code 1865906

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 9 =