یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کے اتحاد کے ایک جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کے اتحاد کے ایک جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔ یمن کے ایک فوجی اہلکار کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے الخضراء علاقہ میں سعودی اتحادی فوج کے جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا۔ ادھر سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک تیس ہزآر سے زائد افراد شہید اور زحمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1874119

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 0 =