یمنی فورسز نے امریکی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا

یمنی فورسز نے دارالحکومت صنعا کے آسمان پر امریکی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے دارالحکومت صنعا کے آسمان پر امریکی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی جاسوس طیارہ ایم کیو 9 کو یمنی فورسز نے دارالحکومت صنعا کے آسمان پر نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا۔

News Code 1875660

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 10 =