20 ستمبر، 2026، 7:05 PM

ایران کے بارے میں فیصلہ کر رہا ہوں، جلد بڑا واقعہ پیش آ سکتا ہے، ٹرمپ

ایران کے بارے میں فیصلہ کر رہا ہوں، جلد بڑا واقعہ پیش آ سکتا ہے، ٹرمپ

ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کے بارے میں فیصلہ کر رہے ہیں اور ممکن ہے کہ جلد ایران سے متعلق کوئی بڑا واقعہ پیش آئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کے بارے میں فیصلہ کر رہے ہیں اور ممکن ہے کہ جلد ایران سے متعلق کوئی بڑا واقعہ پیش آئے۔

ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس وقت تین آپشنز زیرِ غور ہیں: ایران کو تباہ کرنا، اسے معاشی زوال کی طرف دھکیلنا یا کسی معاہدے تک پہنچنا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ رواں ہفتے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ایرانی صدر سے ملاقات کے خیال کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

News ID 1941519

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha