یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ‍ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا

یمنی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے جاسوس ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے جاسوس ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ حجہ کے  جبل النار کے علاقہ میں سعودی عرب کے جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل گذشتہ تین برسوں کے دوران درجنوں سعودی ڈرونز کو گرا چکے ہیں۔

News Code 1880863

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha