یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو صوبہ صعدہ کے سرحدی علاقہ الظاہر میں سرنگوں کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو صوبہ صعدہ کے سرحدی علاقہ الظاہر میں سرنگوں کردیا ہے۔

یمن کی وزارت دفاع کے مطابق یمنی فضائیہ نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون طیارے کو صوبہ صعدہ کے مغرب میں سرنگوں کردیا ہے۔

News Code 1881590

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 7 =