یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا

یمنی فورسز نے سعودی عرب اتحاد کے ایک جاسوس طیارے کو سعودی عرب کی سرحد کے قریب نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب اتحاد کے ایک جاسوس طیارے کو سعودی عرب کی سرحد کے قریب  نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا ہے۔ سعودی ڈرون طیارے کو جاسوسی کی غرض سے یمنی علاقہ میں روانہ کیا گیا تھا۔ یمنی فورسز کے مطابق سعودی ڈرون کو صوبہ حجہ کے سرحدی علاقہ حرض میں سرنگوں کیا گیا ہے۔

News Code 1881089

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =