یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ڈرون کو گرا دیا

یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے یمن کے جنوب میں سعودی عرب کے جاسوس طیارے کو نشانہ بنا کر گرادیا۔ اس سے قبل بھی یمنی فورسز نے کئی سعودی ڈرونز کو سرنگوں کیا ہے۔

News Code 1879506

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =