یمنی فوج نے سعودی اتحاد کا ایک جنگی طیارہ مارگرایا

یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فوج نے صعدہ میں سعودی اتحاد کا ایک جنگی طیارہ مارگرایا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج نے صعدہ میں سعودی اتحاد کا ایک جنگی طیارہ مارگرایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی جنگی طیارہ صوبہ صعدہ کے غمر علاقہ میں گرایا ہے۔ ادھر المنار نے خبر دی ہے کہ یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ المخروف میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر میزائل داغے ہیں۔

News Code 1858881

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 13 =