یمن میں  55 سعودی فوجی اور دہشت گرد ہلاک

غیرملکی ذرائع کے مطابق یمن کے صوبہ مآرب میں 55 سعودی فوجی اور دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ مآرب میں 55 سعودی فوجی اور دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کی 8 فوجی اور 5 بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔ادھر یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ الردیف میں بھی  ایک سعودی فوجی گاڑي کو تباہ کردیا ہے جس میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1858544

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =