12 اگست، 2017، 6:09 PM

مصری جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

مصری جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

مصری فوج کا ایک جنگی جہاز گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الشبکہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری فوج کا ایک جنگی جہاز گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مصری فوج کا جنگي  طیارہ مصر کے صوبہ الدقہلیہ میں گر کر تباہ ہوگیا ہے حادثے کے مقام  پر سکیورٹی فورسز نے پہنچ کر جہاز میں لگی آگ کو خاموش کیا جبکہ پائلٹ کی لاش کو بھی جہاز سے نکال لیا گیا ہے۔

News ID 1874522

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha