مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے بات چیت کے لیے تیار ہیں اور اب اس حوالے سے فیصلہ پیونگ یانگ کو کرنا ہے۔
دوسری جانب نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ ٹرمپ کم جونگ اُن کے ساتھ ایک نئی ملاقات کا اہتمام کرنے کے لیے چین کی مدد پر انحصار کر رہے ہیں۔
آپ کا تبصرہ