یمنی فورسز نے کئی سعودی فوجیوں کو گرفتار کرلیا

یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف کامیاب کارروائي کرتے ہوئے اس کے متعدد فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف کامیاب کارروائي کرتے ہوئے اس کے متعدد فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس کارروائی کے دوران کئی سعودی فوجی ہلاک بھی ہوگئے جبکہ یمنی فورسز نے اس کارروائی ميں 4 سعودی فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق فروری کے مہینے میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 45 فوجیوں کو ہلاک جبکہ 19 کو زخمی کردیا تھا۔

News Code 1879207

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 14 =