ایران کے شہر آمل میں ناصر الحق کے مزار میں یمن کے 4 شہیدوں کو سپرد خاک کردیا گیا ہے صنعا پر مساجد پر سعودی عرب کے جنگی جہازوں کی بمباری میں جو یمنی شہری زخمی ہوگئے تھے ان میں سے 4 زخمیوں کو علاج کے لئے تہران منتقل کیا گیا جہاں اسپتال میں وہ دوران علاج درجہ شہادت پر فائز ہوگئے اور انھیں آمل میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔

                                   

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =