صوبہ مآرب میں آل سعود کے 35 مزدور ہلاک

یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے 35 مزدوروں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے 35 مزدوروں کو ہلاک کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے مزدور صوبہ مآرب کے بعض علاقوں میں نفوذ پیدا کرنے کی کوشش کررہے تھے جسے یمنی فورسز اور قبائل نے ناکام بنادیا ہے۔اس کارروائی میں 35 سعودی مزدور ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور ظآلمانہ ہوآغی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ان حملوں میں درجنوں یمنی شہر شہید ہوگئے ہیں۔

News Code 1858340

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 8 =