29 اپریل، 2018، 11:56 AM

جنوبی یمن میں سعودی عرب کے 6 فوجی ہلاک

جنوبی یمن میں سعودی عرب کے 6 فوجی ہلاک

یمنی فوج اور قبائل نے مشترکہ کارروائي میں جنوبی یمن میں سعودی عرب سے وابستہ 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج اور قبائل نے مشترکہ کارروائي میں جنوبی یمن میں سعودی عرب سے وابستہ 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر میزائل فائر کرکے 6 سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ یمنی فورسز نے کل بھی جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 8 میزائل فائر کرکے سعودی فوجویں کو بھاری مالی اور جانی نقصان پہنچایا۔

News ID 1880365

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha