3 ستمبر، 2016، 9:09 PM

یمنی فورسز نے عسیر میں سعودی عرب کے 2 فوجیوں کو ہلاک کردیا

یمنی فورسز نے عسیر میں سعودی عرب کے 2 فوجیوں کو ہلاک کردیا

یمنی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں سعودی عرب کے علاقہ عسیر میں سعودیہ کے 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں سعودی عرب کے علاقہ عسیر میں سعودیہ کے 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے عسیر کے علاقہ الربوعہ میں سعودی عرب کے دو فوجیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہےجبکہ یمنی فورسز اور قبائل کے راکٹ حملوں ميں سعودی عرب کے فوجی وسائل کو بھی زبردست نقصان پہنچا ہے۔ادھر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے مختلف صوبوں منجملہ صوبہ حجہ پر وحشانہ بمباری کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1866668

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha