مآرب میں امارات کا اعلی فوجی افسر ہلاک

یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب اور امارات کے متعدد فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جن میں امارات کا ایک اعلی فوجی افسر بھی شامل ہے۔

مہر خبررسان ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب اور امارات کے متعدد فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جن میں امارات کا ایک اعلی فوجی افسر بھی شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ مآرب  کے علاقہ ذات الراء میں سعودی فوجیوں کا بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے، مآرب کے الجفینہ علاقہ میں امارات کا ایک اعلی فوجی افسر ہلاک ہوگیا ہے۔

News Code 1858474

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 8 =