مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ اور یمنی فورسز نے مآرب اور البیضا کے درمیان اسٹراٹیجک علاقہ پر قبضہ کرلیا ہے. صوبہ البیضا کے مقامی ذرائع کے مطابق انصار اللہ اور یمنی فورسز نے صوبہ مآرب اور صوبہ البیضا کے درمیان واقع علاقہ قانیہ کے بازار پر قبضہ کرلیا ہے۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ اور یمنی فورسز نے مآرب اور البیضا کے درمیان اسٹراٹیجک علاقہ پر قبضہ کرلیا ہے.
News ID 1879830
آپ کا تبصرہ