سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں 10 یمنی شہری شہید

یمن پر سعودی عرب کی ظالمانہ اور سفاکانہ بمباری جاری ہے صوبہ اب میں تازہ ترین سعودی حملوں میں 10 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں، سعودی عرب کفار قریش، ابو جہل و ابو سفیان اور ابو لہب کے نقش قدم پر گامزن ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی ظالمانہ اور سفاکانہ بمباری جاری ہے صوبہ اب میں  تازہ ترین سعودی حملوں میں  10 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں، سعودی عرب کفار قریش، ابو جہل و ابو سفیان اور ابو لہب کے نقش قدم پر گامزن ہے۔

سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صوبہ اب کے مختلف علاقوں میں بمباری کی ہے اسپال ذرائع کے مطابق ان حملوں میں اب تک 10 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1856719

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 1 =