سعودی عرب کی تازہ  بربریت میں مزید 22 یمنی شہید

یمن پرسعودی عرب کے مجرمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے صوبہ حجہ و تعز میں سعودی عرب کی تازہ بربریت میں مزید 22 یمنی شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سبا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پرسعودی عرب کے مجرمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے صوبہ حجہ اور تعز میں سعودی عرب کی تازہ  بربریت میں مزید 22 یمنی شہید ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صوبہ تعز اور مآرب پر بھی سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں شہداء میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبہ تعز میں سعودی بمباری کے نتیجے میں 5 یمنی شہید ہوگئے ہیں۔

News Code 1858457

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 6 =