یمن کے نہتے عربوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری جاری

یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی صوبہ تعز پر تازہ ترین بمباری میں 12 یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی صوبہ تعز پر تازہ ترین بمباری میں 12 یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ تعز کے شرعب علاقہ پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 9 شہری شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1866577

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 10 =