یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری میں 2 افراد شہید

یمن کے نہتے اور مظلوم عرب عوام کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں دو شہری شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے اور مظلوم عرب عوام کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں دو شہری شہید ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی مجرمانہ بمباری کے نتیجے میں 7 یمنی شہری شہید ہوگئے تھے۔عرب ذرائع کے مطابق گذشتہ تین برسوں سے یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی مجرمانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک 35 ہزار افراد شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔

News Code 1880973

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =