یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کے خلاف آج الحدیدہ میں بڑےپیمانے پر مظاہرہ کیا جائےگا

یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے یمن کے بنیادی ڈھانچے کو امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکر تباہ کردیا ہے۔ آج یمن کے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ کیا جائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے یمن کے بنیادی ڈھانچے کو امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکر تباہ کردیا ہے۔ آج یمن کے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ کیا جائےگا۔ اطلاعات کے مطابق یمن کے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب نے ایک اسپتال پر بمباری کرکے 40 سے زائد بیمارون کو شہید کردیا تھا ۔ اقوامم تحدہ اور مخۃلف ممالک نے سعودی رعب کی اس جارحیت کی پر زور الفاظ میںمیں مذمت کی تھی ، آج الحدیدہ میں سعودی رعب کے خلاف بہت بڑے مظآہرہ کیا جائے گا جس میں یمن کے نہتے عوام سعودی عرب کی جارحیت کے خلاف استقامت جاری رکھنے کے عزم کا ایک بار پھر اعلان کریں گے۔ عرب ذرائع کے مطابق جس طرح فلسطینی عوام اسراغیلی بربریت کا مقابلہ کررہے ہیں اسی طرح یمن کے نہتے عوام بھی سعودی رعب کی جارحیت کا مقابلہ کررہے ہیں۔

News Code 1882822

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =