یمن کے مظلوم اور نہتے عرب مسلمانوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کے نتیجے میں 10 ہزآر افراد شہید اور 25 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جن میں بڑی تعداد میں بچے اور عورتیں شامل ہیں۔

                           

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 7 =