29 اکتوبر، 2016، 3:37 PM

سعودی عرب کے فضائی حملے میں 10 یمنی شہری شہید

سعودی عرب کے فضائی حملے میں 10 یمنی  شہری شہید

یمن کے صوبہ تعز پر سعودی عرب کے تازہ ترین فضائی حملے میں 10 بےگناہ افراد شہید ہوگئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ تعز پر سعودی عرب کے تازہ ترین فضائی حملے میں 10 بےگناہ افراد شہید ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ  تعز پر سعودی عرب  کےتازہ ترین حملے میں  10 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں  جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں شہداء کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

News ID 1867936

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha