یمن پر سعودی عرب کے حملے میں مزید 3 افراد شہید

یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے صوبہ تعز میں سعودی عرب کے تازہ ترین ہوائی حملے میں مزید تین یمنی شہری شہید اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سبا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے صوبہ تعز میں سعودی عرب کے تازہ ترین ہوائی حملے میں مزید تین یمنی شہری شہید اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ تعز کے علاقہ فخا ميں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 3 افراد شہید اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے اس حملے میں سمینٹ کے ایک ٹرک کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 افراد شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔

واضخ رہے کہ سعودی عرب ایک سال سے زائد عرصہ سے یمن پر بربریت اور جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے لیکن وہ اپنے اتحادیوں سمیت  مقررہ اہداف تک پہنچنے میں بری طرح ناکام ہوگیا ہے۔

News Code 1864174

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha