مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بھیانک جرائم کا ارتکاب کرتے ہوئے صومالیہ کے مہاجرین کی کشتی پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودیعرب نے مجرمانہ کارروائی یمن کے صوبہ الحدیدہ کے ساحل کے قریب انجام دی جس کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے ہیں۔
![صومالیہ کے مہاجرین کی کشتی پر سعودی عرب کی بمباری میں 44 مہاجرین ہلاک صومالیہ کے مہاجرین کی کشتی پر سعودی عرب کی بمباری میں 44 مہاجرین ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2016/10/02/3/2229363.jpg?ts=1486462047399)
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے مجرمانہ اور بھیانک جرائم کا ارتکاب کرتے ہوئے صومالیہ کے مہاجرین کی کشتی پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔
News ID 1871147
آپ کا تبصرہ