صومالیہ
-
افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے، علی باقری کی صومالی ہم منصب سے گفتگو
ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے صومالیہ کے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے دوران افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے میں دلچسپی ظاہر کی۔
-
صومالیہ کی سمندری سرحد کے نزدیک کشتی پر حملہ
برطانوی تجارتی کمپنی نے صومالیہ کی سرحد کے نزدیک کشتی کے ساتھ حادثہ پیش آنے کی خبر دی ہے۔
-
صومالیہ میں الشباب کے خلاف کاروائی، 100 دہشت گرد ہلاک
صومالیہ کی حکومت نے کہا ہے کہ ملک کے مرکزی اور جنوبی علاقوں میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کاروائی کے دوران 100 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
-
صومالیہ بم دھماکہ، 45 افراد ہلاک اور زخمی
صومالیہ میں 2 کار بم دھماکوں میں 45 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
صومالیہ میں الشباب کے ٦ جنگجو ہلاک اور ١۰ زخمی
صومالیہ کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے مرکز اور مغربی علاقوں میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے ١٦ جنگجو ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
صومالیہ میں ایک ریسٹورنٹ پر ہونے والے خود کش حملے میں 13 افراد ہلاک
صومالیہ میں ایک ریسٹورنٹ پر ہونے والے خود کش حملے میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
موغادیشو میں خودکش بم دھماکے میں حکومتی ترجمان زخمی
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش بم دھماکے میں حکومتی ترجمان زخمی ہوگئے۔
-
صومالیہ کے معروف صحافی خودکش حملے میں ہلاک
صومالیہ کے معروف صحافی عبدالعزیز محمد ایک خودکش حملے میں ہلاک جب کہ نیشنل ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز اور ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے۔
-
صومالیہ میں بم دھماکے سے 12 فوجی اہلکار ہلاک
صومالیہ میں بم دھماکے سے 12 فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 13 فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صومالیہ میں صدارتی محل کے قریب دھماکے میں 8 افراد ہلاک
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش بمبار نے بارود سے بھری کار صدارتی محل کی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔