صنعا پر سعودی بمباری میں 9 افراد شہید/تعز میں شدید لڑائی جاری

سعودی عرب کی یمن پر مجرمانہ اور ظالمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کی تازہ ترین بمباری میں 9 افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر مجرمانہ اور ظالمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کی تازہ ترین  بمباری میں 9 افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے آج 5 بار صنعا پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر یمن کے صوبہ تعز میں بھی یمنی فورسز اور سعودی عرب سے وابستہ دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔

News Code 1861328

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha