مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی منی سے لیکر صنعا تک بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے صنعا پر سعودی جنگی جہازوں کی تازہ ترین بمباری میں متعدد شہری شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگي جہازوں نے صنعا کے علاوہ صوبہ تعز اور مآرب پر بھی بمباری کی ہے جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں شہداء اور زخمیوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔
سعودی عرب کی منی سے لیکر صنعا تک بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے صنعا پر سعودی جنگی جہازوں کی تازہ ترین بمباری میں متعدد شہری شہید ہوگئے ہیں۔
News ID 1858448
آپ کا تبصرہ