ملک سلمان کی دیوانگی / یمن پرگذشتہ شب  100 ہوائی حملے

یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور ظالمانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے کل رات یمن کے شہر عدن کے مختلف حصوں پر 100 بارہوائی حملے کئے ہیں، سعودی عرب کا بادشاہ سلمان دیوانہ ہوگیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور ظالمانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے کل رات یمن کے شہر عدن کے  مختلف حصوں پر 100 بارہوائی حملے کئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صوبہ صعدہ پر بھی تین بار ہوائی حملے کئے ہیں۔ سعودی جنگی جہازوں نے صنعا کے بنی حشیش علاقہ پر 7 بار حملے کئے ہیں۔ اسلامی ذرائع کے مطابق سعودی عرب ابو جہل، ابولہب ،ابو سفیان ، یزید اور معاویہ کے نقش قدم پر گامزن ہے اور یمن پر سعودی عرب نے تمام اسلامی ، انسانی اور اخلاقی قوانین کو پامال کردیا ہے عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا بادشاہ ملک سلمان دیوانہ ہوگیا ہے۔

News Code 1856637

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha