یمن کے روزہ دارمسلمانوں پر سعودی عرب کی بمباری جاری

سعودی عرب نے یمن پر ہوائی حملے جاری رکھ کر ہوئے مشرق وسطی کے امن کو تباہ کردیا ہے یمن کے روزہ دارمسلمانوں پر سعودی عرب کی ظالمانہ اور وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے برطانوی اخبار اینڈپینڈٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب نے یمن پر ہوائی حملے جاری رکھ کر ہوئے مشرق وسطی کے امن کو تباہ کردیا ہے یمن کے روزہ دارمسلمانوں پر سعودی عرب کی ظالمانہ اور وحشیانہ  بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔اس سے قبل  خیال کیا جاتا تھا کہ سعودی عرب رمضان المبارک کے موقع پر یمن پر ہوائی بمباری روک دےگا لیکن سعودی عرب نے رمضان المبارک میں ہوائی حملوں کا سلسلہ مزید تیز کردیا ہے یمن پر سعودی عرب کے حملوں سے ایک بات صاف ظاہر ہوگئی ہے کہ سعودی یزیدی مسلمان ہیں۔جو اسلامی اخلاقیات سے عاری ہیں اور جو ابو جہل و ابو لہب اور کفار قریش کے نقش قدم پر گامزن ہیں۔

برطانوی اخبار کے مطابق سعودی عرب کی شام ، عراق،بحرین اور یمن میں آشکارا مداخلت سے واضح ہوگیا ہے کہ سعودی عرب مشرق وسطی کے امن کو پاش پاش کررہا ہے۔ سعود عرب داعش دہشت گردوں کی بھی بھر پورحمایت جاری رکھے ہوئے ہے ۔

News Code 1855945

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 0 =